اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عدالتی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

میمو کے مقدمے میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وکیل اور ملک کی معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر نے سپیریم کورٹ کے فیصلہ پر مایوس کا اظہار کیا ہے اور اسے عدالتی تاریخ کا ایک سیاہ دن قرار دیا ہے۔

عاصمہ جہانگیر کا بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں تفصلی انٹرویر۔