اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خراب ادویات سے اموات

خراب ادویات کھا کر بیمار پڑنے پر لاہور میں ڈھائی سو سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔ چالیس ہزار لوگوں کو یہ ادویات مفت دی گئی تھیں اور اب تک سو سے زائد افراد اس وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔