اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خط لکھنا ممکن ہی نہیں تھا‘

پاکستان کے اٹارنی جنرل عرفان قادر کے مطابق قومی مفاہمتی آرڈیننس یا این آر او کے مقدمے میں سوئس حکام کو خط لکھنے کا سپریم کورٹ کا حکم قابل عمل تھا ہی نہیں اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر توہین عدالت کا ارتکاب نہیں کیا کیونکہ اپنے حکم میں عدالت نے کبھی بھی وزیراعظم کو مخاطب کرکے خط لکھنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ عرفان قادر سے اردو سروس کے حسین عسکری کی گفتگو