اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اصل مسئلہ مالِ مقدمہ کا ہے‘

عالمی قانون کے ماہر مشہور برطانوی وکیل صبغت اللہ قادری کے مطابق سوئس مقدمات میں صدر زرداری کو بے شک استثنٰی حاصل ہے لیکن مال مقدمہ کے کئی ملین ڈالروں کو نہیں اور حکومت پاکستان جب اور جتنے عرصے بعد چاہے ان مقدمات کو دوبارہ چلانے کے لیے سوئس حکام سے رابطہ کرسکتی ہے۔ صبغت اللہ قادری سے بی بی سی کے حسین عسکری کی رپورٹ