اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سب ادارے آئینی حدود میں رہیں: جنرل کیانی

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت تمام اداروں پر لازم ہے کہ وہ آئینی دائرہ کار میں رہ کر اپنے فرائض انجام دیں۔