اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مقدمہ شفاف نہیں تھا، لطیف آفریدی

اسامہ بن لادن کو پکڑنے میں امریکہ کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل لطیف آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے خلاف کوئی مقدمہ بن ہی نہیں سکتا تھا اِس لیے ایف سی آر کے قانون کے تحت اُن کو سزا دی گئی۔ بی بی سی اردو سروس کے پرگرام سیربین میں عنبر خیری کے ساتھ اُن کی گفتگو۔