ٹاکنگ پوائنٹ منسوخ

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

بی بی سی اردو کے خصوصی پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ کے مہمان خصوصی سینیٹر رضا ربانی کے والد کے انتقال کی وجہ سے اتوار کو ہونے والا ٹاکنگ پوائنٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

یہ پروگرام اتوار (تین جون) کو بی بی سی کی معمول کی نشریات سیربین میں رات آٹھ بجے پیش کیا جانا تھا۔