اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ترامیم سے فائدہ نہیں ہوگا‘

پاکستان میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے قانون کے ترامیمی بل میں مواصلاتی اطلاعات کو قانونی درجہ دیا گیا ہے جس کے تحت ای میل، ٹیلی فون کال اور دوسری مواصلاتی اطلاعات کو عدالت میں شواہد کے طور پر پیش کیا جا سکے گا۔ اس قانونی مسودے پر وکیل خواجہ حارث سے گفتگو۔