ملالہ کے لیے یومِ دعا کے مناظر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 12 اکتوبر 2012 ,‭ 13:03 GMT 18:03 PST

ملالہ کے لیے یومِ دعا

  • ملالہ کے لیے یومِ دعا
    راولپنڈی کے ایک سکول میں اساتذہ قرآن خوانی کر رہی ہیں۔
  • پشاور کے گرلز کالج میں طالبات ملالہ کی بحالیِ صحت کے لیے دعا مانگ رہی ہیں۔
  • مینگورہ کے ایک سکول کے طلبا ملالہ کے لیے دعا گو۔
  • مینگورہ کے سکول کے طلبہ و طالبات کلاس میں دعا مانگ رہے ہیں۔
  • ملالہ کا سکول خوشحال گرلز ہائی سکول اینڈ کالج۔
  • اسلام آباد کے سکول میں بچیاں دعا مانگتے ہوئے۔
  • راولپنڈی کے ایک سکول میں طالبہ کی طرف سے ملالہ کے تحفظ کا مطالبہ۔
  • مینگورہ کے ایک سکول کی طالبات ملالہ کے لیے قرآن خوانی کر رہی ہیں۔
  • پشاور کے ایک سکول کی طالبات ملالہ کے لیے دست بہ دعا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔