’پرتشدد انتہا پسندی دنیا بھر کے لیے چیلنج‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 13 دسمبر 2012 ,‭ 21:06 GMT 02:06 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں امریکہ کے نئے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ جس طرح پُر تشدد انتہا پسندی دنیا بھر کے لیے چیلنج ہے اسی طرح پاکستان اور امریکہ دونوں کو اس خطرے کا سامناہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں امریکہ کے نئے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ جس طرح پُر تشدد انتہا پسندی دنیا بھر کے لیے چیلنج ہے اسی طرح پاکستان اور امریکہ دونوں کو اس خطرے کا سامناہے انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ مل کر پُرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں بی بی سی کی نامہ نگار سبین آغا کو خصوی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔