سندھ میں پرانا بلدیاتی نظام بحال

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 21 فروری 2013 ,‭ 09:38 GMT 14:38 PST

سندھ اسمبلی نے ایک بار پھر 1979 کے بلدیاتی نظام کے نفاذ کا بل منظور کر لیا ہے جس پر متحدہ قومی موومنٹ نےاحتجاجاً واک آؤٹ کیا ہے۔

صوبے میں بلدیاتی نظام کے نفاذ پر حکمران پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے مابین گزشتہ کئی سالوں سے مذاکرات جاری تھے۔

جب ایم کیو ایم نے حکومت سے راہیں جدا کر لی ہیں تو حکومت نے 1979 کا قانون منظور کر لیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔