اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امید ہے ریٹرننگ افسر ہوش کے ناخن لیں گے‘

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد ساقی نے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کے وکلاء کے نمائندے کی حیثت سے اپنا موقف عدالت کے سامنے پیش کیا۔ عابد ساقی نے ہمارے ساتھی طاہر عمران میاں سے بات کرتے ہوئے عدالتی حکم کی تفصیلات بتائیں۔