اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سرمایہ کاروں کو راغب کرنا مشکل ہوگا‘

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے پاکستان کے نجی شعبے میں لگنے والے پہلے باضابطہ پن بجلی گھر کا افتتاح کیا ہے۔ چوراسی میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والے اس پن بجلی گھر کو 40 ماہ کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیاگیا ہے۔

بی بی سی کے اقتصادی امور کے نامہ نگار خرم حسین بتاتے ہیں کہ پن بجلی کے چھوٹے پراجیکٹ سے بہت بجلی پیدا ہو سکتی لیکن یہ منصوبے لگانے میں ابتدائی پر کافی بڑی رقم درکار ہوتی ہے اور آج کل کی صورتحال میں جب گردشی قرضے کیوجہ سے بہت اداروں کے رقومات پھنسی ہوئی ہیں تو سرمایہ کارروں کی اس طرف راغب کرنا ایک مشکل امر ہے۔