نواز اور طالبان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کارروائی یا مذاکرات، پالیسی غیر واضح

وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منگل کے روز وفاقی کابینہ نے داخلی سلامتی کے لیے قومی پالیسی کی منظوری دی ہے ۔ قومی سلامتی پالیسی کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی تاہم حکومت کے محالفین یہ الزام لگاتے ہیں کہ مخالفین یہ الزام عائد كرتے ہوئے کہ دہشتگردی کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومتی پالسیی واضح نہیں ہے کہ آیا حکومت مذاکرات چاہتی ہے یا انتہاپسندوں کے خلاف فوجی کارروائی ۔ اسلام آباد سے ارم عباسی