طالبان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان سے مذاکرات کا مستقبل غیر یقینی

تعطل کا شکار مزاکرات بحال تو ہو گئے مگر پرتشدد واقعات میں آج بھی مختلف مقامات پر آٹھ لوگ مارے گئے۔ ایسے میں لوگوں میں یہ سوال خود بخود پوچھا جا رہا ہے کہ اگر تشدد جاری ہی رہنا ہے تو پھر طالبان سے مذاکرات کا فائدہ ہی کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن کے بقول مذاکرات کے نتائج کے بارے پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہے۔