نواز زرداری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج مشرف پر متحد ہورہی ہے‘

’فوج اپنے وقار کا تحفظ کرے گی‘ يہ تھا وہ بيان جس سے پاکستان کے سياسی لينڈسکيپ ميں اچانک ہلچل مچ گئی۔ اسی موضوع پر بات عالیہ نازکی نے بات کی لندن میں وکالت کرنے والے سابق فوجی افسر بیرسٹر افتخار احمد سے اور پوچھا کہ کیا جنرل راحیل شریف کے بیان کے جواب میں اب سیاستدان اپنے وقار کے تحفظ کے لیے جمع ہو رہے ہیں؟