فرزانہ تارڑ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تمام ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم نہيں کر سکتے‘

نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت تمام ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم نہيں کر سکتي۔ بی بی سی کے نامہ نگار آصف فاروقی نے کچھ دیر قبل ان سے بات کی اور پوچھا کہ کیا ڈاکٹروں کو اسلحہ یا لائسنس فراہم کرنا ان کو تحفط دینے کا درست طریقہ ہے؟