بنارس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنارس میں بھارتی انتخاب کا اہم معرکہ

بھارت میں آج پارلیمانی انتخابا ت کے چھٹے مرحلے میں 117 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ۔ آج ہی بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی نے بنارس سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے ۔ یہیں سے ‏عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال بھی انتخاب لڑ رہے ہیں ۔ بنارس کی یہ انتخابی لڑائی پورے ملک کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ بنارس سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی یہ خصوصی رپورٹ۔