پولیو مہم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیو پر عالمی ہنگامی اجلاس

جینیوا میں عالمی ادارہ صحت کا پولیو سے متعلق چار روزە ہنگامی اجلاس جاری ہے، جس میں ذرائع کے مطابق، پاکستان پر بین الاقوامی سطح پر سفری پابندیاں عائد ہونے کا خدشہ ہے۔ آج ہی شمالی وزیرستان سے پولیو کے دو نئے کیس بھي سامنے آئے ہیں۔