زیر سمندر سٹارفش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی ادویات کی تلاش میں زیر سمندر تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی ادویات کی سخت ضرورت ہے اور ان کی تلاش میں سمندر کی تہہ کا رخ کیا جارہا ہے۔ یورپی یونین، ادویات کی تحقیق کے لیے چودہ کروڑ یورو خرچ کرنے جارہا ہے، اور خیال یہی ہے کہ نئی ادویات کی تلاش میں زیرسمندر موجود عناصر بےتحاشہ فوائد سموئے ہوئے ہیں.