اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بارشیں اور سیلاب: این ڈی ایم اے کو چیلنجز کا سامنا

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 193 ہو گئی ہے۔ اس وقت سیلاب ریلا وسطی پنجاب سے گزر رہا ہے جہاں فوج کی مدد سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ جنوبی علاقوں میں سیلابی ریلے کی آمد سے پہلے حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سیربین میں عنبر خیری نے این ڈی ایم اے کے سربراہ میجر جنرل محمد سعید علیم سے بات کی اور پوچھا کہ ان ہنگامی حالات میں ان کی اولین ترجیح کیا ہے۔