اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جہاد کی پالیسی بدلنی ہوگی‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں دفاعی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ غیر ریاستی عناصر کی وجہ سے اندرونی سکیورٹی متاثر ہو رہی ہے اور ان پر قابو نہ پایا گیا تو صورتحال گمبھیر ہوسکتی ہے۔ غیر ریاستی عناصر کے بارے میں ایک تجزیاتی گفتگو۔