اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پورا پاکستان سوگوار ہے‘

پشاور میں ہونے والے سانحے کی گونج پورے پاکستان میں محسوس کی گئی جہاں آج یوم سوگ منایا گیا اور پوری قوم نے مختلف طریقوں سے دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کے دل بجھے ہوئے انہوں نے بھی پشاور کے باسیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ دیکھیے لاہور سے صبا اعتزاز کی یہ رپورٹ۔