اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فساد کی جگہ میلاد والے نشانے پر

پاکستان کے شہر پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کو آج دو ماہ پورے ہوئے۔ اِس سانحے کے بعد سے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان تیارگیا جس کا ایک ہدف یہ تھا کہ ملک بھر میں شدت پسندی کی تشہیر و تبلیغ کو روکا جائے۔ اِس سلسلے میں پنجاب میں ساؤنڈ سِسٹم آڈیننس کے نفاذ کے بعد صوبے میں بعض طبقوں نے یہ شکایت کی ہے کہ پولیس اس قانون کی آڑا میں شہریوں کو بلاجواز تنگ کر رہی ہے جس سے اس قانون کے مقاصد متاثر ہو سکتے ہیں۔بی بی سی کے نامہ نگار ظہیر الدین بابر کی رپورٹ دیکھیں۔

’ساؤنڈ سسٹم آڈیننس کا نشانہ فساد کی جگہ میلاد والے‘