اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

راولپنڈی کے ایوب پارک میں یوگا کے آسن

اقوام متحدہ نے گزشتہ سال دسمبر میں' اکیس جون کو یوگا کا بین الاقوامی دن قرار دیاتھا لہذا اِس سال پہلی بار یہ منایا جا رہا ہے۔ پانچ ہزار سال پرانی اس روحانی اور جسمانی ورزش کے پرستار پاکستان ميں بھي بڑھ رہے ہیں۔ بعض يوگي راوالپنڈي کے ايوب پارک ميں روزانہ اسي ورزش کے ليے يکجا ہوتے ہيں۔ ايک روز عليٰ الصبح ہمارے نامہ نگار ہارون رشیدنے بھي پلنگ اور انگڑائي چھوڑ "يوگ شاستريوں" کو جا ليا۔