اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلزلے کے بعد وادی ہنزہ میں لینڈ سلائیڈ کےمناظر

پاکستان میں پیر کو آنے والے زلزلے کے بعد وادی ہنزہ میں ایک بہت بڑی لینڈ سلائیڈ ہوئی جس کے مناظر آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔