 |
 |
 |

|
|
 |
|
|
ایلیا کو کون جانتا ہے |
 |
شاعروں کی ایسی باتیں کیوں اہم نہیں ہوتیں، جیسے منیر نیازی کی دوسری شادی، جو اس نے لالو کھیت کے ایک خاندان میں کی ... انور سن راۓ کی نظم۔ |
|
’عجب آزاد مرد تھا‘ |
 |
فہمیدہ ریاض |
 |
|
|
بھائی جون |
 |
’جون ایسی تمام باتوں پر طیش کھاتے رہتے تھے جن پر اب کسی کو غصہ نہیں آتا۔ علم کی بے قدری پر، انسانی اقدار کی بے حرمتی پر، جہالت کی مکمل حکمرانی پر...‘ فہمیدہ ریاض کی یادیں۔ |
|
 |
وسعت اللہ خان |
 |
|
|
چلے جانے پہ اس کے |
 |
میں اور مجھ سے بہت سے جون گزیدہ تو ابھی بہت عرصے تک یہی سوچتے رہیں گے کہ جون ایلیا ہے یا جون ایلیا تھا؟ |
|
 |
عذرا عباس |
 |
|
|
کوٹھی اور بالیوں کا جون |
 |
’ہر طرف کمرے، کمروں میں تخت، تختوں پر چاندنیاں اور چاندنیوں پر گاؤ تکیے۔ برآمدے کا تخت سب سے بڑا تھا اور اس پر ایک بھاری پاندان بھی رکھا تھا‘ ... عذرا عباس |
|
 |
اسد اللہ |
 |
|
|
’شوق کا رنگ بجھ گیا‘ |
 |
’انہوں نے چہک کر کہا : سب کو جمع کرلو، بدمعاشی کریں گے۔ جتنے بھی عائشہ منزل تک بلب لگے ہیں توڑ دیں گے۔ بہت دن ہوگئے آوارہ گردی نہیں کی‘ ... اسد اللہ |
|