BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
 
 
  کھانے میں تیل
 
 
  تیل کرے گا کیا؟
 

تیل کی تباہ کاریاں
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
انٹرنیٹ لنکس
 
کراچی پورٹ ٹرسٹ
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
آئی یو سی این پاکستان
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان
 
بی بی سی بیرونی ویب سائیٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔
 
 
کراچی ساحل: زہریلی لہریں
گرینچ 18:30 - 22/08/2003
زہریلی لہریں
 
  تیل پھر سے بہنا شروع تیل پھر سے بہنا شروع
کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے تیل بردار جہاز سے ایک بار پھر تیل بہنا شروع ہو گیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ علاقے میں بدبو میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔
 
 حادثے کی تفتیش شروع
 ٹینکر کےمالکان پر دولاکھ ڈالر کا جرمانہ
 
  طغیانی: صفائی میں رکاوٹ ایک جہاز پانی پر کیمیکل پھینک رہا ہے
کراچی کی بندرگاہ پر دو ٹکڑوں میں ٹوٹ جانے والے جہاز سے تیل کی صفائی کا کام اتوار کو سمندر میں آنے والی طغیانی کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
 
 تیل کی مقدار کا معمہ
 بالآخر جہاز ٹوٹ گیا
 
  سمندری حیات خطرے میں سمندری حیات
ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل سے آلودہ ہونے والے علاقے میں سمندری پودے، مچھلیاں، جھینگے اور دوسری اقسام کے علاوہ ساحلی جنگلات بھی شدید خطرے کی زد میں ہیں۔
 
 ’صحت عامہ کےبڑے مسئلہ کاخطرہ نہیں‘
 
  ’زندگی مشکل ہو گئی ہے‘ تیل نے زندگی مشکل کر دی
کراچی کے ساحلی علاقے پر کام کرنے والے ملاحوں کا کہنا ہے کہ سمندری جہاز کے حادثے نے ماحول کو تو خراب کیا سو کیا ان کے کاروبار کو بھی مفلوج کر دیا ہے۔
 
 جہاز سے تیل بہنا بند
 
  حادثے: ماضی پر اِک نظر حادثے: ماضی پر اِک نظر
کراچی میں تیل کے جہاز کے حادثے سے پہلے دنیا میں خام تیل اور کیمیائی مادے لے جانے والے بحری جہازوں کو پیش آنے والے حادثات کی ایک جھلک۔
 
 ’تاسمین اسپرٹ‘ کی تباہ کاریاں
 
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright