کشمیری عوام انصاف کے اداروں سے بدظن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری عوام انصاف کے اداروں سے بدظن

انڈيا کے زیرانتظام کشمیر ميں گزشتہ تین ماہ کے دوران مظاہرین کے خلاف کارروائیوں میں 90 افراد ہلاک، 12 ہزار زخمی اور 7 ہزار گرفتار ہوئے ہيں۔ کرفیو تو ہٹ گیا، لیکن مظاہرے اور ہڑتاليں جاری ہيں۔ رابطوں اور اظہار رائے پر پا بندياں اب ايک معمول ہِیں۔ ایسے میں عوام انصاف کے اداروں سے ہي بدظن ہوچکے ہیں۔