سرینگر میں کشمیری طلبا کا انوکھا احتجاج

سرینگر میں کشمیری طلبا کا انوکھا احتجاج

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں طلبا نے امتحانات کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے خلاف سرینگر کی سڑکوں پر گاڑیاں صاف کر کے انوکھا احتجاج کیا۔ سرینگر سے ریاض مسرور