ٹرمپ کی فتح پر انڈیا میں جشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر دہلی میں جشن

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا نیا صدر منتخب ہونے پر انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر کے مقام پر دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں نے خوشیاں منائیں۔