’پاکستان انڈیا کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کا خواہش مند‘
’پاکستان انڈیا کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کا خواہش مند‘
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں بی بی سی فیس بُک لائیو میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے لیے انڈیا آرہے ہیں تاہم اس دوران دو طرفہ ملاقات طے نہیں ہے۔