کیا سرتاج رشتوں کے جمود کو توڑ سکیں گے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہارٹ آف انڈیا کانفرنس میں سب نگاہیں سرتاج عزیز کی طرف ہیں

افغانستان میں امن واستحکام کے قیام میں مدد کے لیے دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس بھارت کے شہر امرتسر میں شروع ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی مشیر سر تاج عزیز کی متوقع شرکت سے ساری توجہ پاک بھارت تعلقات پر مرکوز ہو گئی ہے۔ کیا سرتاج رشتوں کے جمود کو توڑ سکیں گے؟ امرتسر سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر