جیارام جے للیتا 1948 سے 2016
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیارام جے للیتا انڈیا کے سب سے زیادہ بااثر سیاستدانوں میں سے ایک تھیں

جیارام جے للیتا انڈیا کے سب سے زیادہ بااثر سیاستدانوں میں سے ایک تھیں۔ وہ اداکاری سے سیاست کے میدان میں آئیں اور ان کا پورا کیریئر اتار چھڑاو سے بھرا پڑا ہے۔ علاقائی جماعت ’ اے ڈی ایم کے‘ کی سربراہ کی حیثیت سے وہ چار مرتبہ تمل ناڈو کی وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں۔ ان کے مداح کہتے ہیں کہ ان کی وجہ سے تمل ناڈو میں بہت ترقی ہوئی ہے۔