انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک حادثے میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک حادثے میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں کانپور کے دیہی علاقے کے رورا سٹیشن کے نزدیک ایک حادثے میں ایکسپریس ٹرین کی 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔