اوم پوری اس دنیا سے رخصت ہوگئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ کے مشہور اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بالی وڈ کے مشہور اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔

انھوں نے بالی وڈ کے علاوہ برطانوی فلموں میں بھی کام کیا۔ حال ہي ميں انہوں نے ايک پاکستاني فلم ’ايکٹر اِن لا‘ ميں بھی کام کيا۔ اوم پوری مذہبی، لسانی، نسلی اور ہر طرح کے تعصبات کے خلاف تھے اور اِس بارے ميں اپنے خيالات کا کھل کر اظہاربھی کرتے تھے۔ دلی سے شکيل اختر کی رپورٹ