چین کی کنگ فو ماسٹر دادی
چین کی کنگ فو ماسٹر دادی
کنگفو میں مہارت کے لیے کوئی عمر مقرر کی جا سکتی ہے۔ زہیجیانگ کے دیہی علاقے میں شورشرابے سے دور اپنے گھر میں رہنے والی 94 سالہ زہانگ ہیکسیان کے نزدیک ایسا کچھ نہیں۔ وہ آج بھی روزانہ کنگفو کی مشق کرتی ہیں۔