مہاراشٹر میں نانیوں اور دادیوں کے لیے خصوصی سکول

مہاراشٹر میں نانیوں اور دادیوں کے لیے خصوصی سکول

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں بزرگ خواتین کو تعلیم دینے کے لیے ایک خیراتی ادارے کی جانب سے خصوصی سکول قائم کیا گیا ہے۔