گڑگاؤں میں ڈیرہ اسماعیل خان کی یادیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گڑگاؤں میں ڈیرہ اسماعیل خان کی یادیں

اپنا گھر بار چھوڑ کر پاکستان سے انڈیا آنے والے ہندو اپنے ساتھ ان علاقوں کی زندگی، زبان اور ثقافت بھی لائے جہاں وہ مقیم تھے جبکہ پاکستان میں ابھی تک ان کے گھروں کی نشانیاں موجود ہیں۔ پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی یادیں بھی کچھ انڈینز کے دلوں میں آج بھی محفوظ ہیں۔ سمیرن پریت کور کی ڈیجیٹل ویڈیو