’ہم بنگالیوں کو ملعون کہتے تھے'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم بنگالیوں کو ملعون کہتے تھے'

1948 میں علی احمد خان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے مگر انھیں اس ہجرت کی قیمت 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے وقت چکانی پڑی۔