روہنگیا کو انڈیا سے نکالیں گے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کا روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

انڈیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتي ہے ۔ یہ بيان ایک ایسے وقت سامنے آيا ہے جب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ميانمارکے دورے پر ہیں۔

انڈیا میں چاليس ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیوں نے حکومت کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ