ممبئی بم دھماکوں کے مقدمے میں ابو سالم کو عمر قید کی سزا

ممبئی بم دھماکوں کے مقدمے میں ابو سالم کو عمر قید کی سزا

ممبئی کی انسداد دہشت گردی سے متعلق خصوصی عدالت نے سنہ 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں دو افراد کو موت، دو کو عمر قید اور ایک شخص کو دس برس قید کی سزا سنائی ہے۔