وہ رات جو آج بھی یاد ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ رات جو آج بھی یاد ہے

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک گاؤں میں 1991 میں دو خواتین زونی اور زرینہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی کہانی جسے وہ یاد کر کے آج بھی دہل جاتی ہیں۔