محبت کا پیغام، ممبئی کے نام

A camel ride on Mumbai's Marine Drive in 1977 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1977 میں ممبئی کی میرین ڈرائیو پر اونٹ کی سواری

سونی تراپوریوالا کا شمار انڈیا کی معروف فلم ساز اور فوٹو گرافر کے طور پر ہوتا ہے۔

اُن کی فلم ’سلام بمبئی‘ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی تھی۔

1977 سے اب تک سونی تراپوریوالا انڈیا کے جنوبی شہر ممبئی میں فوٹوگرافی کر رہی ہیں۔ اسی شہر میں وہ پلی بڑھی ہیں۔

اُن کی ان تصاویر میں شہر کے روزمرہ زندگی کے معمولات اور سماجی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔

دنیا کے گنجان آباد ترین شہر کی تصاویر نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر میں خواتین، بچوں، شہر کی ثقافت، سیاست سمیت تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Lilliput (left) and Stellan Skarsgard on the set of The Perfect Murder, Bombay 1987 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1987 میں ایکٹر للی پت فلم ’دی پرفیکٹ مرڈر‘ کے سیٹ پر
Gun battle at Cusrow Baug, Bombay 1985 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala

سنہ 1985 کی تصویر بچے کھلونا بندوق سے کھیل رہے ہیں۔

A synagogue in Mumbai تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 2012 میں یہودیوں کی عبادت گاہ کا منظر
Spectators at an air show on Marine Drive تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 2005 میں لی گئی اس تصویر میں لوگ ساحلی پٹی پر ہونے والا ایئر شو دیکھ رہے ہیں۔
A security guard sits on charpoy at the Juhu Airport in 1982 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1982 کی اس تصویر میں سکیورٹی گارڈ چار پائی پر بیٹھا ہوا ہے۔
On location while the movie The Perfect Murder was being shot in Mumbai in 1987 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1987 میں فلم کی شوٹنگ کے مناظر
Sarfu and Irrfan Khan blindfolded during a workshop on the film, Salaam Bombay! تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1987 میں فلم سلام بمبئی کے ایک منظر کی شوٹنگ
Arists MF Hussain drawing at his home in Mumbai تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption انڈیا کے مشہور آرٹسٹ ایم ایف حسین ممبئی میں اپنے مکان میں موجود ہیں۔ وہ 2011 میں انتقال کر گئے تھے۔
A girl looks at the ocean while standing on a beach in Mumbai تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption ساحل پر کھڑی لڑکیاں سمندر کی جانب تک رہی ہیں۔
Men laughing while celebrating Ganesh Chaturthi, a Hindu festival تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption سنہ 2016 میں ہندوؤں کے ایک تہوار پر عوام جشن منا رہی ہے۔
Naseeruddin Shah (left) and Stellan Skarsgard smiling on the sets of a film تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1987 میں اداکار نصیر الدین شاہ فلم کے ایک سیٹ پر موجود۔
A poster of former Prime Minister Indira Gandhi during the Congress party's centenary celebrations in 1985 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption کانگریس پارٹی کے جشن کے موقع پر سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کا پوسٹر
The navy band performs ahead of the premiere of the movie Janbaaz at Metro Cinema in 1986 تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporevala
Image caption 1986 میں فلم جانباز کی میٹرو سینیما میں نمائش سے پہلے نیوی کا بینڈ پرفارم کر رہا ہے۔
Actor Raj Kapoor at the premiere of Janbaaz while a fan gazes at him تصویر کے کاپی رائٹ Sooni Taraporewala
Image caption فلم جانباز کی نمائش کے موقعے پر ایکٹر راج کپور اور اُن کے مداح

سونی تراپوریوالا کی تصاویر کی نمائش 13 اکتوبر سے ممبئی میں شروع ہو رہی ہے۔

۔

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں