کمیونسٹ اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں ہائی الرٹ

کمیونسٹ اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں ہائی الرٹ

چین کے شہر بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی کی سب سے بڑی سیاسی تقریب کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تقریب کے مقام اور اردگرد کے علاقے میں بہت سی چیزوں کا داخلہ ممنوع ہے۔