نظام الدین اولیا کی درگاہ پر دیوالی

دیوالی تصویر کے کاپی رائٹ narendramodi

انڈیا سمیت دنیا بھر میں رہنے والے ہندو دیوالی کا تہوار منا رہے ہیں۔

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گریز وادی میں دیوالی فوجیوں اور بارڈر سکیورٹی فورسز کے ساتھ منائی۔ آرمی چیف بپن راوت بھی ان کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم نے فوجیوں سے بات چیت کی اور انھیں مٹھائی کھلائی۔

تصویر کے کاپی رائٹ PIB_India

انڈین وزیر اعظم نے وہاں تقریباً دو گھنٹے گزارے۔

تصویر کے کاپی رائٹ DefenceMinIndia

دفاع وزیر نرملا سیتا رمن نے انڈمان اور نیکوبار میں فوجیوں کے ساتھ دیویالی کا جشن منایا۔

صدر رامناتھ کونڈ نے دیوالی کے موقع پرراشٹرپتی بھون میں لوگوں سے ملاقات کی۔

تصویر کے کاپی رائٹ PIB_India

امرتسر کے قریب پاکستان سے متصل واہگہ بارڈر پر بھی دیوالی منعقد کی گئی تھی۔ بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا، اس کے ساتھ پیار اور بھائی چارے کا پیغام دیا۔

دیوالی کے موقع پر ملک کے چند مشہور مقامات کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل کو خوبصورتی سے روشن کیا گیا۔

تصویر کے کاپی رائٹ airnewsalerts
تصویر کے کاپی رائٹ airnewsalerts

دہلی میں حضرت نظام الدین درگا کو خاص طور پر سجایا گیا تھا۔ لوگوں نے درگاہ میں دیے جلائے۔

تصویر کے کاپی رائٹ SufiCulturalOrg

ایودھیا میں دریائے سریو کے کنارے دو لاکھ چراغ روشن کیے گئے۔

تصویر کے کاپی رائٹ PIB_India
تصویر کے کاپی رائٹ PIB_India

گجرات کے اکشردھام مندر کو بھی رنگا رنگ روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔

تصویر کے کاپی رائٹ airnewsalerts

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں