امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی ایشیا پر مذاکرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے ممکنہ اغراض و مقاصد پر مذاکرہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے افغانستان پھر پاکستان اور انڈیا کے دورے کے ممکنہ اغراض و مقاصدد اور اب تک اس سلسلے میں سامنے آنے والے بیانات پر سیربین میں ہونے والے مذاکرے میں اسلام آباد سے ہارون رشید، بھارت سے سینئیر صحافی سوہاسنی حیدر اور افغانستان سے کابل نیوز ٹی وی سے وابستہ صحافی جیلانی زواک نے حصہ لیا۔