کروڑ پتیوں کے گاؤں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: ایسے گاؤں جہاں بیشتر باشندے کروڑ پتی ہیں

جنوبی ایشیا میں گاؤں عموماً کچی سڑکوں، کچے مکانات اور پسماندگی کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن انڈیا کی ریاست گجرات میں متعدد ایسے گاؤں ہیں جنھیں کروڑ پتیوں کے گاؤں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ گاؤں انتہائی خوشحال اور شہروں سے بہتر ہیں۔ ان گاؤں کے باشندوں نے اربوں روپے پینکوں میں جمع کر رکھے ہیں۔ گجرات سے شکیل اختر کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات