مہاتما گاندھی کے قتل نے مسلمانوں کو ہلا کر رکھ دیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مہاتما گاندھی کے قتل نے انڈین مسلمانوں کو ہِلا دیا تھا

30جنوری 1948 کی اس شام برصغیر کی تحریک آزادی کے ایک بڑے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی یا مہاتما گاندھی کو قتل کر دیا گیا۔