انڈیا میں مذہبی تشدد کی بڑھتی ہوئی تعداد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں مذہبی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات

انڈیا میں وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ملک میں مذہبی تشدد کے 822 واقعات پیش آئے ہیں جن میں 111 افراد ہلاک اور 2384 زخمی ہوئے۔ سن 2016 کے مقابلے میں مذہبی تشدد کے واقعات کی تعداد سترہ فیصد زیادہ رہی۔ سب سے زیادہ خراب حالات اتر پردیش میں رہے جہاں 44 لوگ مارے گئے۔